Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

مولانا فضل الرحمٰن رابطہ عالم اسلامی کے سینئر رکن منتخب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رابطہ عالم اسلامی نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو مرکزی قیادت میں شامل کرلیا۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کا اجلاس ہوا۔

اس سلسلے میں جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا محمد امجد خان نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کے سینئر رکن منتخب ہوگئے۔

مزیدپڑھیں:کراچی میں فائرنگ ،جانی نقصان کی اطلاعات

انکے مطابق اجلاس میں رابطہ عالم اسلامی کے جنرل سیکریٹری محمد بن عبدالکریم، امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس، مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز آل شیخ و دیگر موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں