شناختی کارڈ کا پتہ تبدیل کرنے کا طریقہ، نادرا نے شہریوں کے لیے آسان رہنمائی جاری کر دی
اسلام آباد: شناختی کارڈ کا پتہ تبدیل کرنے کا طریقہ اب پہلے سے زیادہ آسان بنا دیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کے لیے مستقل اور عارضی رہائشی پتے کی تبدیلی سے
