منکی پاکس کےپھیلنےپرایڈوائزری جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ادارہ صحت نےمنکی پاکس کےپھیلنےپرایڈوائزری جاری کردی ہے جس میں کہا گیاہے کہ منکی پاکس کےدنیا بھر میں 99 ہزار 518 کیس رپورٹ ہوئے، ایڈوائزری کے مطابق اب تک منکی پاکس سےدنیا بھرمیں 208 متاثرہ افراد کی موت
