سم بلاک کرنے کا معاملہ: ایف بی آر اور ٹیلی کام کمپنیاں اتفاق رائے پر پہنچنے میں ناکام
اسلام آباد (ویب ڈیسک)نجی ٹی وی نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور ٹیلی کام کمپنیاں ملک بھر میں شناخت نہ ہونے والے نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے