Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

فائیو جی کی کامیاب بولی، اہم تفصیلات سامنے آگئیں‌

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ 5 جی کی کامیاب بولی کے بعد حکومت پاکستان کو 510 ملین ڈالر ملیں گے۔

اپنے بیان میں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی نے کہا کہ 5G بولی کا عمل کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیجیٹل ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ بولی کا عمل انتہائی شفاف طریقے سے مکمل کیا گیا۔

اس نے یہ بھی کہا کہ 480 میگا ہرٹز سپیکٹرم فروخت ہو چکا ہے۔
مزید پڑھیں‌:وائرل بھارتی لڑکی ’مونالیزا‘ نے پولیس سیکیورٹی کے درمیان مسلمان بوائے فرینڈ فرمان خان سے نکاح کرلیا

یہ بھی پڑھیں