Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

July 15, 2024

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ

مزید پڑھیں »

حکومت نے غیر رجسٹرڈ اونٹ قبضے میں لے لئے

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے غیررجسٹرڈ اونٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے درجنوں جانور قبضے میں لے لیے۔ سعودی حکام نے مملکت میں مقبول جانوروں سیکٹر کو منظم کرنے کی کوششوں کے تحت غیردستاویزی نسل کے درجنوں اونٹوں کو قبضے میں

مزید پڑھیں »

عاشورہ پر موبائل فون سروس کہاں بند ہوگی اور کہاں کھلی رہے گی

لاہور(نیوزڈیسک)ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق نویں اور دسویں محرم الحرام پر موبائل فون سروس صرف جلوس اور مجالس والے علاقوں میں ہی معطل کرنے کی سفارش ہے، کسی بھی شہر میں مکمل طور پر موبائل سروس معطل نہیں کی

مزید پڑھیں »

سرکاری اسکول کے بچوں کو مفت کھانادینے کااعلان

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری پرائمری اسکولوں کے طالب علموں کو مفت کھانے دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں سرکاری اسکولوں

مزید پڑھیں »

کھدائی کے دوران سونے چاندی کے سکے اور زیورات برآمد

کیرالہ(نیوزڈیسک)بھارت میں بارش کے پانی کو جمع کرنے کیلئے کی جانے والی کھدائی میں انتہائی نایاب اور قیمتی زیورات برآمد ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست کیرالہ میں مزدوروں کا ایک گروپ بارش کے پانی کو بچانے اور

مزید پڑھیں »

خواہش کو قانون بنا کر ملک کو تباہی میں دھکیلنے والوں کا ہر میدان میں مقابلہ کریں گے، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ عطا تارڑ کی گفتگو عدالتی فیصلے کے نتیجے میں شرمندگی مٹانے کی کوشش ہے، گھبرائی ہوئی حکومت اپنی دھمکیوں سے عوام کو ڈرانا چاہتی ہے۔ وفاقی حکومت کے

مزید پڑھیں »

ایئرلائن کی خاتون ملازم نے پولیس افسر کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ایئرلائن اسپائس جیٹ کی خاتون ملازم نے پولیس افسر کو تھپڑ جڑ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپائس جیٹ کی خاتون ملازم نے سیکیورٹی چیک کے وقت بحث

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف پرپابندی، نواز شریف کا شہباز شریف کو تمام قانونی آپشنز استعمال کرنے کا مشورہ

مری (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے میں تمام قانونی ، آئینی اور سیاسی آپشنز استعمال کرنے کا مشورہ دے

مزید پڑھیں »

حکومت دبائو میں،عوامی مینڈیٹ کی توہین کا سلسلہ بند ہوناچاہیے،مصطفی ٰنواز کھوکھر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سینئر سیاستدان مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ واضح طور پر حکومت دبا ئو میں آ چکی ہے۔ افسوس کہ وہ پارٹیاں جو صبح شام جمہوریت کا راگ الاپتی ہیں آج غلامی کا طوق پہنے

مزید پڑھیں »