اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سینئر سیاستدان مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ واضح طور پر حکومت دبا ئو میں آ چکی ہے۔ افسوس کہ وہ پارٹیاں جو صبح شام جمہوریت کا راگ الاپتی ہیں آج غلامی کا طوق پہنے وہ کام کرنے جا رہی ہیں جو اس سے پہلے صرف ڈکٹیٹرز کی میراث تھا۔ ن اور پیپلز پارٹی اپنی بچی کچی ساکھ کو ملیامیٹ کرنے پر نہ جانے کیوں تلی ہیں؟۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کا سلسلہ بند ہوناچاہیے۔
مزیدپڑھیں :حکومت کے غلط فیصلوں سے قوم میں غصہ بڑھ رہا ہے، حلیم عادل شیخ




