مسجد کی طرف علامتی تیر چلانے والی مادھوی لٹھا ہار گئی
حیدرآباد دکن (نیوزڈیسک)بھارتی الیکشن مہم میں مسجد کی طرف علامتی تیر چلانے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی امیدوار مادھوی لٹھا ہار گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر حیدر آباد میں بی جے پی کی انتہا
