آر ڈی اے کی کارروائی، یا اقربا پروری ،کمرشل اسٹیٹس فیس کی عدم ادائیگی پرنجی تعلیمی ادارے سیل
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے سیٹلائٹ ٹاؤن، اصغر مال سکیم اور دیگر مختلف علاقوں میں قائم نجی تعلیمی اداروں کو کمرشل اسٹیٹس فیس کی عدم ادائیگی پر سیل کر دیا۔ سکول اور کالجز مالکان کو ڈیپارٹمنٹ کے