اداروں کے خلاف مہم، وزارت داخلہ کی جے آئی ٹی نے کام شروع کردیا
اسلام آباد(ویبڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم کی تحقیقات کے لیے وزارت داخلہ کی 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے کام شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی نے پی
