Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

لاہور قلندرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی دوڑ سے باہر

لاہور قلندرز ایچ بی ایل پی ایس ایل(PSL) 11 کی دوڑ سے باہر ہوگئی.حیدرآباد کنگزمین نے پی ایس ایل11پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا۔کراچی میں ہونے والے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگز مین نے راولپنڈیز کو 108 رنز سے ہرا کر پی ایس ایل 11 کے پلے آف میں جگہ بنائی

۔دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز(Lahore qalandars) رن ریٹ کی بنیاد پر پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئے،پشاور زلمی، ملتان سلطانز، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں پلے آف میں پہنچ چکی ہیں۔راولپنڈیز سے جیت کے بعد حیدرآباد کنگزمین،لاہورقلندرز اورکراچی کنگز کےپوائنٹس برابرہوگئے.

مزیدپڑھیں:آزاد جموں و کشمیر الیکشنز (ترمیمی) آرڈیننس 2026 جاری کردیا گیا

گزشتہ روزلاہورقلندرزکی جیت پرکراچی کنگزرن ریٹ کی بنیادپرباہرہوئی۔حیدرآبادکنگزمین نےراولپنڈیزکوبڑےمارجن سےہراکرلاہورقلندرزکوپلےآف سےباہر کردیا۔پی ایس ایل کے تمام میچز ٹین اسپورٹس پر دیکھئے براہ راست۔

یہ بھی پڑھیں