Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

گریٹر اسرائیل منصوبہ، صیہونی فوج نے شام کی حدود میں عارضی چوکیاں قائم کرلیں

جنوبی شام کے علاقےقنیطرہ ( Quneitra) میں اسرائیلی فورسز کی مبینہ دراندازی اور چیک پوسٹس کے قیام کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تین فوجی گاڑیوں پر مشتمل اسرائیلی دستہ نے شمالی قنیطرہ کے دیہی علاقوں میں الکسرات روڈ کے ساتھ پیش قدمی کی اور وہاں ایک عارضی چیک پوسٹ قائم کی۔ مقامی ذرائع کے مطابق فورسز نے علاقے میں شہریوں کی تلاشی بھی لی۔

اطلاعات کے مطابق بعد ازاں جبتہ الخشاب کے مقام پر بھی اسرائیلی اہلکاروں نے راہگیروں کی تلاشی لی، جس سے مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
مزید بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے گاؤں المشرفا میں بھی داخل ہو کر ایک اور عارضی چیک پوسٹ قائم کی، تاہم کچھ وقت بعد وہ علاقے سے واپس چلی گئیں۔
شام کی خبر رساں ایجنسی SANA (Syrian Arab News Agency) کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران متعدد مقامات پر شہریوں کی تلاشی لی گئی، تاہم شامی حکام کی جانب سے فوری طور پر اس واقعے پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

چکادمشق: جنوبی شام کے صوبے Quneitra Governorate میں اسرائیلی فورسز کی مبینہ دراندازی اور چیک پوسٹس کے قیام کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تین فوجی گاڑیوں پر مشتمل اسرائیلی دستہ نے شمالی قنیطرہ کے دیہی علاقوں میں الکسرات روڈ کے ساتھ پیش قدمی کی اور وہاں ایک عارضی چیک پوسٹ قائم کی۔ مقامی ذرائع کے مطابق فورسز نے علاقے میں شہریوں کی تلاشی بھی لی۔

مزیدپڑھیں:شدت پسندوں کےمالی میں فوجی تنصیبات پر حملے، وزیر دفاع سادیو کامارا ہلاک
اطلاعات کے مطابق بعد ازاں جبتہ الخشاب کے مقام پر بھی اسرائیلی اہلکاروں نے راہگیروں کی تلاشی لی، جس سے مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
مزید بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے گاؤں المشرفا میں بھی داخل ہو کر ایک اور عارضی چیک پوسٹ قائم کی، تاہم کچھ وقت بعد وہ علاقے سے واپس چلی گئیں۔
شام کی خبر رساں ایجنسی SANA (Syrian Arab News Agency) کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران متعدد مقامات پر شہریوں کی تلاشی لی گئی، تاہم شامی حکام کی جانب سے فوری طور پر اس واقعے پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

قنیطرہ کا یہ علاقہ اسرائیل کے زیر قبضہ گولان پہاڑیوں کے قریب واقع ہے اور ماضی میں بھی اس نوعیت کی سرحدی کشیدگی کی اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں۔ حالیہ پیش رفت نے ایک بار پھر خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ علاقہ اسرائیل کے زیر قبضہ گولان پہاڑیوں کے قریب واقع ہے اور ماضی میں بھی اس نوعیت کی سرحدی کشیدگی کی اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں۔ حالیہ پیش رفت نے ایک بار پھر خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں