Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

لاہور،آٹے کی قلت سنگین، قیمت میں اضافہ ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں سرکاری آٹے(Flour) کی قلت سنگین ہونے کے باعث10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 910 روپے تک پہنچ گئی۔

20 کلوگرام کی آٹے کے تھیلے کی قیمت 1810 روپے تک جا پہنچی ہے ۔

شہری 15 کلوگرام آٹے کا تھیلا 1450 روپے پر خریدنے پر مجبور ہو گئے۔ نجی کمپنیاں کا 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 770 سے 830 روپے تک فروخت ہورہا ہے ۔

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا حتمی فیصلہ 15 مئی کے بعد ہوگا،وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات

یہ بھی پڑھیں