Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

سونا سستا ہوگیا، جانیے فی تولہ نئی قیمت

کراچی (کامرس ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 900 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 51 ہزار 162 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 4201 روپے کمی کے بعد 429665 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 49 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 788 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
مزید پڑھیں :سپیکر پنجاب اسمبلی کا بڑا فیصلہ،اہم تفصیلات سامنے آگئیں

یہ بھی پڑھیں