Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

بریکنگ،ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے بڑا مطالبہ،دنیا حیران

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں سزائے موت کی قید 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ایک بیان میں ٹرمپ نے ایرانی رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سزائے موت کی قید 8 خواتین کو رہا کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں ان خواتین کی رہائی کی بہت تعریف کروں گا، براہ کرم انہیں نقصان نہ پہنچائیں، یہ ہمارے مذاکراتی عمل کا ایک بہترین آغاز ہوگا۔

امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ ٹرمپ نے کہا کہ میرا پیغام ایرانی رہنماؤں کے لیے ہے جو جلد امریکی نمائندوں کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیں‌:کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں