Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں بیک وقت پانچ بچوں کی ولادت

اولپنڈی (اوصاف نیوز)ہولی فیملی اسپتال میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش کا منفرد واقعہ پیش آیا جس میں 4 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق نومولود بچی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تاہم حالت خطرے سے باہر ہے۔

ہارون اینڈ مسسز ہارون بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق چاروں بیٹے اور ماں صحت مند ہیں جبکہ بیٹی وینٹی لیٹر پر ہے، بچوں کو 72 گھنٹوں کے لیے نرسری میں منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں :شہریوں کو ترقیاتی سکیمیں خود تجویز کرنے کا اختیار، حکومت کی صوبوں کیلئے نئی گائیڈ لائن جاری

یہ بھی پڑھیں