Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

سائیکل اور ای اسکوٹر چلانے والوں کیلئے سخت قوانین نافذ

دبئی (Dubai)میں سائیکل اور ای اسکوٹر کیلئے نیا مانیٹرنگ یونٹ قائم کردیا گیا۔دبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر کے استعمال میں حالیہ برسوں میں بہت اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد سائیکل اور ای اسکوٹر کیلئے نیا مانیٹرنگ یونٹ قائم کردیا گیا ہے۔

انتظامیہ نے سائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ اور دور سے چمکنے والی جیکٹ کو لازمی قراردیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق ای اسکوٹر پر ایک سے زائد سواری پر پابندی ہو گی، ای اسکوٹر استعمال کیلئے کم از کم عمر 16 سال ہونی چاہیے جبکہ ای اسکوٹر کی رفتار 20 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کی گئی ہے۔

امریکا اور ایران جنگ بندی مذاکرات میں پاکستان بہترین ثالثی کررہا ہے،قطر

یہ بھی پڑھیں