افغان مہاجرین وطن واپسی کیلئے طورخم بارڈر(Torkham Border) پہنچنے پر خوشی سے ناچنے لگے ۔
ذرائع کے مطابق افغان مہاجرين طورخم بارڈر پہنچنے پر خوشی کا اظہار کرکے بھنگڑے ڈال کر جھوم اٹھے، جبکہ اس موقع پر گاڑیوں کی ڈرائیورز بھی ان کے ساتھ اس خوشی میں شریک ہوئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
حکومت نے جمعے کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ زیادہ رش کی وجہ سے 6 یا 7 دن بعد طورخم پہنچنے پر افغان مہاجرین نے بھنگڑے ڈالے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔



