Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

سنسنی خیز مقابلہ،لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مشکل ہدف دے دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11میں لاہور قلندرز نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 198 رنز کا ہدف دے دیا۔

قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے۔ فخر زمان نے 51 گیندوں پر 123 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

اس کے علاوہ چارتھ اسالنکا نے 31 اور ڈینیئل سمس نے 18 رنز بنائے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے خلیل احمد نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیں‌:سولر سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نیپرا لائسنس لازم قرار

یہ بھی پڑھیں