بھارتی شہر بنگلورو میں صرف 40 منٹ کی بارش(Rain) نے تباہی مچا دی جس سے کئی سڑکیں ڈوب گئیں اور مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید طوفانی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جب کہ 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔بارش سے شہر کی کئی سڑکیں سیلاب کا منظر پیش کررہی ہے، سڑکوں پر گھٹنوں گھٹنوں تک پانی کھڑا ہے اور شہر میں بجلی کی سپلائی بھی معطل ہے۔
Bengaluru looking like Shimla for a moment. Great visuals from Catholic Club after the hailstorm. #BengaluruRains pic.twitter.com/U5H6Z7VJ1D
— Harish Upadhya (@harishupadhya) April 29, 2026
شرم ہے نہ عقل، حنا پرویز بٹ کی رجب بٹ پر کڑی تنقید
رپورٹ کے مطابق بنگلور کے کئی علاقوں میں اولے بھی پڑے ہیں جب کہ آئندہ چند گھنٹوں میں اس میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
Not snow it's hailstorm in Bengaluru!
Areas around Vidhana Soudha hit by intense hail, Kanteerava Stadium filled with heaps of hailstones. Rare visuals for the city.#BengaluruRains pic.twitter.com/wHX96QoIP1
— Harish Upadhya (@harishupadhya) April 29, 2026


