لاہور (ویب ڈیسک) ملک کے معروف ڈرامہ نگار اور مصنف خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی۔، خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو دو حصوں میں لیک ہوئی، ایک ویڈیو 50 سیکنڈ کی ہے، اس ویڈیو میں خلیل الرحمان قمر آمنہ عروج کے پاس بیٹھ کر سگریٹ پی رہے ہیں، دوسری ویڈیو بھی لیک ہو گئی۔ جس میں خلیل الرحمان قمر مبینہ طور پر برہنہ ہیں۔
خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے کا واقعہ 15 جولائی کو پیش آیا تھا جب کہ مقدمہ چھ روز بعد 21 جولائی کو درج کیا گیا تھا۔
خلیل الرحمان قمر کیس کے مرکزی ملزم حسن شاہ نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ میرا کوئی گینگ نہیں، بلیک میلنگ کا دعویٰ بھی جھوٹا ہے، ہمارا تعلق سیاسی خاندان سے ہے، میرے پھڈے ہوتے ہیںجس وجہ سے بندوق بردار میرے ساتھ تھے۔ میں ایک ذمہ دار گھرانے سے ہوں، میرے پاس اللہ کا دیا ہوا سب کچھ ہے، خلیل الرحمان قمر کے موبائل کی سی ڈی آر نکالیں تو پتہ چل جائے گا کہ لڑکی کال کر رہی ہے، ڈیڑھ گھنٹے کی طویل ویڈیو موجودہے، خلیل. الرحمان لڑکی کے ساتھ فزیکل ہوناچاہتے تھے لیکن لڑکی نے اسے ٹال دیا، لڑکی نے مجھے اور ممنون کو بھی بتایا، ممنون اچھے گھرانے سے ہیں، خلیل الرحمان قمر کی ایک ویڈیو ہے، وہ میڈیا کو دینے والے تھے لیکن محرم کی وجہ سے نہیں دی ۔ ہم جلد دیکھیں گے، ہمارے پاس دو ویڈیوز ہیں، جب وہ سامنے آئیں گی، ہمیں نہیں معلوم کہ خلیل کا کیا ہوگا۔ پولیس نے سارا سامان لے لیا، لیکن ہمارے پاس میموری کارڈ ہے۔
خلیل الرحمٰن قمر کی ویڈیو لیک ہوگئی pic.twitter.com/TzLNRCZNB8
— Ameer Hamza (@AmeerHamzaVoice) July 30, 2024
مزیدپڑھیں :ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت آئندہ 2 سال کے لیےپاکستان کو ملے گی، محسن نقوی نئے صدر
