Search
Close this search box.
بدھ ,17 جون ,2026ء

ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت آئندہ 2 سال کے لیےپاکستان کو ملے گی، محسن نقوی نئے صدر

محسن نقوی آئندہ 2 سال کیلئے ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر ہوں گےپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اگلے سال ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر بن جائیں گے، یہ عہدہ 2 سال پاکستان کے پاس رہے گا۔

ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت آئندہ 2 سال کے لیے پاکستان کو ملے گی جس کے تحت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے۔بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) کے سربراہ جے شاہ اس وقت ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ہیں اور ان کی معیاد اگلے سال ختم ہوجائے گی۔روٹیشن پالیسی کے تحت اس مرتبہ پی سی بی کا چیئرمین ایشین کرکٹ کونسل کا صدر بنے گا جس کی معیاد دو سال ہوگی۔

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل ، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی،دیکھیں

یہ بھی پڑھیں