Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمتیں حاصل کرنے کا سنہری موقع ’’پرکشش آسامیاں خالی‘‘

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمتیں حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے اور کئی شعبوں میں آسامیاں خالی ہیں۔

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ اسلام آباد کے مطابق جرمنی میں پاکستانی انجنیئرز کے لیے ملازمتیں حاصل کرنے کا شاندار موقع ہے۔

جرمنی شعبہ انجینئرنگ میں تحقیق اور ترقی، آٹومیشن ٹیکنالوجی، کنسٹرکشن پلاننگ اور آرکیٹیکچر میں آسامیاں خالی ہیں۔

اس کے علاوہ آٹوموٹیو انڈسٹری (الیکٹرموبلٹی اور آٹونومس ڈرائیونگ)، قابل تجدید توانائی، ماحول کی حفاظت اور مصنوعی ذہانت، ٹیکنیکل پروڈکشن، کوالٹی ایشورنس اور سسٹ لیڈر شپ کے عہدے خالی ہیں۔

اہلیت اور شرائط:
ان ملازمتوں کے حصول کے لیے پاکستانی انجینئرز کے لیے جرمنی کا ویزہ حاصل کرنا ضروری ہے۔

ورک ویزہ برائے کوالیفائیڈ پروفیشنلز

ای یو بلیو کارڈ

جرمن زبان: لازمی نہیں مگر فائدہ مند

اس کے علاوہ دیگر تفصیلی معلومات کے لیے آفیشل پیج وزٹ کریں

یہ بھی پڑھیں