Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

این سی سی آئی اے کے گریڈ 1 تا 15 کے ملازمین کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ(Islamabad Highcourt) نے این سی سی آئی اے کے گریڈ 1 تا 15 کے ملازمین کو ریگولرائز کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا۔عدالت عالیہ اسلام آباد کے ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ جسٹس محسن اختر کیانی کا فیصلہ معطل کیا۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے 3 مارچ کو این سی سی آئی اے کے ملازمین کو ریگولرائز کرنے کا حکم دیا تھا۔تاہم چیف جسٹس اسلام آباد کی سربراہی میں 2 رکنی ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹراکورٹ اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب بھی طلب کرلیا۔

ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سینکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے،ہوشرباانکشافات

 

یہ بھی پڑھیں