Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

26نومبر احتجاج،29 مقدمات میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج 29 مقدمات میں بشری بی بی(Bushra bibi)  کی عبوری ضمانت میں 18 مئی تک توسیع کر دی۔

کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں بشری بی بی اپنے وکیل فیصل ملک اور لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔سماعت کے دوران تفتیشی افسران کی عدم دستیابی کے باعث کارروائی کو آگے نہ بڑھایا جا سکا، جس پر عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

مزیدپڑھیں:جمعہ کی چھٹی ختم کر دی جائے گی ، تعلیمی ادارے جلد باقاعدہ شیڈول پر واپس آئیں گے،صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسران کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں