Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ایران نے جوہری پروگرام کو بھی مذاکرات میں شامل کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی، العربیہ کا دعویٰ

ایران (Iran)نے جوہری پروگرام کو بھی مذاکرات میں شامل کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ یہ ایران، امریکہ مذاکرات میں ایک بڑی پیشرفت ہے کیونکہ اس سے پہلے ایران اس موضوع کو مذاکرات میں شامل کرنے پر رضا مند نہیں تھا۔

ایران کا موقف تھا کہ پہلے آبنائے ہرمز پر مذاکرات کیے جائیں جب کہ جوہری پروگرام کے معاملے کو بعد کیلئے رکھا جائے۔العربیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اس بات پر رضامندی ظاہر کردی ہے کہ وہ اپنے افزودہ یورینیم کو ویپن گریڈ سے نیچے لائے گا۔ ایران نے یورینیم کی افزودگی کو 3.5 فیصد کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔

پاکستان نے گدھے کا گوشت برآمد کرنے کی جلدی میں اجازت کیوں دی۔ دلچسپ کہانی

ایران نے اس بات پر بھی رضا مندی ظاہر کی ہے کہ وہ اپنے موجودہ افزودہ یورینیم کو بتدریج کم کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں