Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

امریکی صدر ٹرمپ کے اسلام آباد آنے کا امکان اب بھی ہے، امریکی صحافی کیٹلین ڈورنباس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معاہدے پر دستخط کیلئےصدر ٹرمپ کے اسلام آباد آنے کا امکان اب بھی ہے، امریکی صحافی کیٹلین ڈورنباس

نیویارک پوسٹ کی صحافی کیٹلین ڈورنباس نےتصدیق کی ہےکہ معاہدے پردستخط کیلئےصدرٹرمپ کے اسلام آباد آنے کا امکان اب بھی ہے۔

نیویارک پوسٹ کی صحافی کیٹلین ڈورنباس کی نجی چینل سےگفتگومیں کہا پروجیکٹ فریڈم روکنے کے اعلان کےبعد میں نےصدرٹرمپ سےرابطہ کیا،معاہدے کی جانب پیشرفت ہوئی ہےلیکن ابھی فنشنگ لائن پر نہیں پہنچے۔

کیٹلین ڈورنباس نے مزیدکہا ممکن ہےمیں صدرٹرمپ کےہمراہ اسلام آؤں لیکن ابھی یہ مرحلہ دور ہے،لیکن بھی مذاکرات اس مرحلےپرنہیں پہنچےکہ صدرٹرمپ کوآناپڑے،کچھ میڈیا ہاؤس نےکہا ہم معاہدے کےبہت قریب پہنچ گئے ہیں،میرے ذرائع کےمطابق ابھی بھی کچھ حل طلب مسائل موجود ہیں

مزید پڑھیں۔سونے کی قیمت میں ایک بارپھر تاریخی اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

یہ بھی پڑھیں