Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو اضافہ

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے 555روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

ریلوے سکولوں کی نجکاری کے بعد نئی انتظامیہ نے فیسوں میں اضافہ کر دیا

دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا ۔

یہ بھی پڑھیں