Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

سام سانگ ایس23 سیریز پر پی ٹی اے ٹیکس میں بڑا اضافہ

پاکستان میں درآمد شدہ اور استعمال شدہ اسمارٹ فونز پر ٹیکس میں اضافے کے باعث Samsung Galaxy S23 series پر عائد PTA ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ اضافہ Federal Board of Revenue (ایف بی آر) کی جانب سے کسٹم ویلیو بڑھانے کے بعد سامنے آیا، جس کی بنیاد پر موبائل فونز پر ٹیکس کا تعین کیا جاتا ہے۔

Model    Old Tax on CNIC   (January 2026) Old Tax on Passport (January 2026)     New Tax on CNIC       (April 2026)  New Tax on Passport (April 2026)
Samsung Galaxy S23 Rs. 19,200 Rs. 17,240 Rs. 29,100 Rs. 26,600
Samsung Galaxy S23+ Rs. 20,200 Rs. 18,200 Rs. 29,570 Rs. 27,100
Samsung Galaxy S23 Ultra Rs. 29,300 Rs. 26,850 Rs. 31,830 Rs. 29,370

نئے اور پرانے ٹیکس کا موازنہ (2026)

Model  Old Custom Value (January 2026) New Custom Value (April 2026) 
Samsung Galaxy S23 $140  $250
Samsung Galaxy S23+ $160  $260
Samsung Galaxy S23 Ultra $255 $305

 

ماہرین کے مطابق کسٹم ویلیو میں اضافے کے باعث مجموعی ٹیکس بوجھ بڑھ گیا ہے، جس کا براہ راست اثر صارفین پر پڑے گا، خصوصاً ان افراد پر جو بیرون ملک سے فون منگواتے یا استعمال شدہ ڈیوائسز رجسٹر کرواتے ہیں۔

مزیدپڑھیں:تیارہوجائیں ،پیٹرول پر بڑا فیصلہ قریب، عوام پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری
ٹیک انڈسٹری سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے ٹیکسز کے باعث اسمارٹ فونز کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں اور صارفین متبادل آپشنز یا لوکل مارکیٹ کی طرف رجوع کرنے پر مجبور ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں