Search
Close this search box.
پیر ,27 جولائی ,2026ء

سندھ حکومت کا 29 جولائی کوعام تعطیل کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر سندھ حکومت نے 29 جولائی کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈی نیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بدھ کے روز سندھ بھر کے تمام سرکاری، نیم سرکاری دفاتر، بااختیار اتھارٹیز اور بلدیاتی کونسلز بند رہیں گے۔ حکومت سندھ کے مطابق عام تعطیل کا اعلان حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس مبارک کے سلسلے میں کیا گیا ہے، جبکہ متعلقہ محکموں کو نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں۔قائدِاعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیں