Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

محکمہ انڈسٹریز میں اسسٹنٹ انجنئیر کوگریڈ اٹھارہ کی اہم پوسٹ پرخلاف میرٹ ڈپٹی رجسٹرار تعینات کیے جانے کا انکشاف

مظفر آباد(سٹاف رپورٹر) آزاد کشمیر کے محکمہ انڈسٹریز میں اسسٹنٹ انجنئیر گریڈ اٹھارہ کی اہم پوسٹ پرخلاف میرٹ ڈپٹی رجسٹرارآف کمپنیز تعینات کیے جانے کا انکشاف، محکمہ انڈسٹریز کے ذمہ داران نے سینئر ز افسران کو نظر انداز کرکے خلاف میرٹ چارج جونئیر افسر کو دیدیا جبکہ اس آسامی پر تعیناتی کیلئے لا گریجویٹ ہونا ضروری ہے ،لیکن حکومتی شخصیت سمیت ذمہ داران مخصوص مقاصد کے حصول کیلئے اسسٹنٹ انجنئیر اںڈسٹریز راجہ وسیم افضل کو گریڈ اٹھارہ میں ڈپٹی رجسٹرار تعینات کردیا، اس خلاف میرٹ تعیناتی کیخلاف سینئر افسران میں تشویش پائی جاتی ہے ،مختلف مکاتب فکر نے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے مطالبہ کیا ہے کہ خلاف میرٹ نوٹیفکشن منسوخ کرکے آسامی پر لا گریجوئیٹ افسر کو تعینات کریں

یہ بھی پڑھیں