خیبر پختونخوا میں پہلی بار خواجہ سراء(transgender) کو جیل وارڈن بھرتی کر لیا گیا۔
سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق 2 خواجہ سراء آئندہ ہفتے سے سینٹرل جیل میں فرائض سنبھالیں گے۔
صوبیہ خان اور زوہیب کو بطور جیل وارڈن تعینات کیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں:صومالی قزاقوں کا آئل ٹینکر پر قبضہ، 11 پاکستانی بھی یرغمال


