ہیئر سٹائلسٹ روزانہ کتنی کمائی کرتے ہیں؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے
بالی ووڈ کےمشہور شاعر اور سکرین رائٹر جاوید اختر کا کہنا ہے کہ آج کل ہیئر سٹائلسٹ کم از کم 75,000 روپے روزانہ لیتے ہیں۔ اگر ہمیں پہلے معلوم ہوتا تو ہم بھی ہیئرسٹائلسٹ بن جاتے۔ ایک انٹرویوکے دوران جاوید
