اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر،شہباز شریف نہیں عمران خان سب سے زیادہ دیکھے جانیوالے عالمی رہنماء
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کیے جانیوالے خطاب کواس سال سب سے زیادہ لوگوں نے دیکھا،اقوام متحدہ کے یوٹیوب چینل پرشہباز شریف کے خطاب کوتین لاکھ بیاسی ہزار لوگوں نے دیکھا اس طرح وزیراعظم