لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں امریکی سفارت خانے کی نوکریاں
اسلام آباد(ویب ڈیسک )اگر آپ کسی بھی غیر ملکی سفارت خانے میں کیریئر تلاش کر رہے ہیں، تو پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان میں امریکی سفارت خانہ اپنی ٹیم میں شامل