Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 7 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کی توقع

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 7 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کی تجویز ہے اور نئے مالی سال کا بجٹ 7 جون کو بھی قومی اسمبلی میں پیش کیا جا سکتا ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کابھی ہتک عزت بل پر تحفظات کا اظہار

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے پیش نظر بجٹ اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ متبادل آپشن کے طور پر 8 یا 9 جون کو بجٹ پیش کرنے کی بھی تجویز ہے، قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے سے قبل قومی اقتصادی کونسل اور وفاقی کابینہ سے بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں