Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

March 19, 2024

پاکستان میں 2022 کے ہولناک سیلاب سے تین کروڑ30 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈنمارک کے سفیر جیکوب لنلف نے کہا ہے کہ پاکستان میں 2022 کے ہولناک سیلاب سے تین کروڑ30 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے، نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈے ایم اے)، یورپی سول پروٹیکشن اینڈ ہیومینٹیرین ایڈ

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینزکےضمنی انٹراپارٹی الیکشنزتسلیم کرلئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی پارلیمنٹرینزکےانٹراپارٹی الیکشن کانوٹیفکیشن جاری کردیا،الیکشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محمودخان پی ٹی آئی پارلیمنٹرینزکےچیئرمین،ملک افضل دین،نائب چیئرمین ہونگے،پرویزخٹک کےچیئرمین شپ چھوڑنےکےبعدانٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرائےگئےتھے مزیدپڑھیں:ریسٹورنٹس سے سیلز ٹیکس وصولی کے

مزید پڑھیں »

ریسٹورنٹس سے سیلز ٹیکس وصولی کے قوانین میں تبدیلی

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے ریسٹورنٹس سے سیلز ٹیکس وصولی کے قوانین میں تبدیلی کردی گئی۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے تبدیل کئے گئے قوانین کے مطابق برانڈ ریسٹورنٹس کی برانچز سے انفرادی طور پر سیلز ٹیکس وصول

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل نائن کی گیارہ رکنی ’’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘‘ کا اعلان کر دیا گیا۔ شاداب خان پی ایس ایل نائن ٹیم کے کپتان ہوں گے۔پی ایس ایل نائن کی ’’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘‘ کا انتخاب کارکردگی

مزید پڑھیں »

سائنسدانوں نے گوشت والے چاول اُگا لیے

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک )جنوبی کوریا کی یونسی یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے چاول کے دانے میں گائے کے خلیات اُگا کر ”بیف رائس“ کی شکل میں ایک پائیدار، اعلیٰ پروٹین والی خوراک ایجاد کی ہے۔ سائنس دانوں نے سیل کلچرنگ

مزید پڑھیں »

مریم نواز کی کیپٹن احمد بدر شہید کے گھر آمد، ’امن کو ہماری کمزوری سمجھنے والوں کی غلط فہمی جلد دور ہو جائے گی‘

ٹمن (ویب ڈیسک )وزیر اعلی مریم نوازضلع تلہ گنگ کے علاقہ ٹمن میں کیپٹن احمد بدر شہید کے گھر پہنچیں جہاں انہوں نے شہید کے والدین سے ملاقات کی اور اظہارِ تعزیت کیا، مریم نواز نے شہداء کو خراج عقیدت بھی

مزید پڑھیں »

میں نے پورا قرآن حرف بہ حرف پڑھا، یہ آئینے کی طرف شفاف ہے: ول اسمتھ

لاس اینجلس (شوبز دیسک )ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ نے ’شاہد‘ پلیٹ فارم پر ’بگ ٹائم پوڈ کاسٹ‘ پروگرام کے ذریعے صحافی عمرو ادیب کو انٹرویو دیتے ہوئے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ رمضان کے مہینے

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف نے 23 مارچ کو جلسے کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 23 مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست عامر مغل اور شیر افضل مروت کے ذریعے دائر کی گئی تھی

مزید پڑھیں »