Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینزکےضمنی انٹراپارٹی الیکشنزتسلیم کرلئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی پارلیمنٹرینزکےانٹراپارٹی الیکشن کانوٹیفکیشن جاری کردیا،الیکشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محمودخان پی ٹی آئی پارلیمنٹرینزکےچیئرمین،ملک افضل دین،نائب چیئرمین ہونگے،پرویزخٹک کےچیئرمین شپ چھوڑنےکےبعدانٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرائےگئےتھے
مزیدپڑھیں:ریسٹورنٹس سے سیلز ٹیکس وصولی کے قوانین میں تبدیلی

یہ بھی پڑھیں