Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

پی ایس ایل 9کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل نائن کی گیارہ رکنی ’’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘‘ کا اعلان کر دیا گیا۔ شاداب خان پی ایس ایل نائن ٹیم کے کپتان ہوں گے۔پی ایس ایل نائن کی ’’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘‘ کا انتخاب کارکردگی کی بنیاد پر آزاد پینل نے کیا ہے۔ ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5، اسلام آباد یونائیٹڈ کے 3، پشاور زلمی کے 2 اور کراچی کنگز کا 1 کھلاڑی شامل کیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں :سائنسدانوں نے گوشت والے چاول اُگا لیے
کھلاڑیوں میں عماد وسیم، نسیم شاہ،عثمان خان، کرس جارڈن، ڈیوڈ ولی، اسامہ میر، افتخار احمد، عرفان خان، بابر اعظم اور صائم ایوب شامل ہیں، جبکہ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان بارہویں کھلاڑی قرار پائے۔

یہ بھی پڑھیں