Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

June 27, 2024

ٹی 20ورلڈکپ،دوسراسیمی فائنل بھارت کا انگلینڈ کو جیت کے لئے رنز کا ہدف

گیانا(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو172رنزکاہدف دے دیا. گیانا کے پرویڈینس میں کھیلے جارہے والے اس میں بارش کی آنکھ مچولی جاری ہے، پہلے ٹاس اور پھر میچ بھی تاخیر کا شکار ہوا۔

مزید پڑھیں »

میرا نے شادی کیلئے کس سے مدد مانگ لی؟

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کی معروف اور سینئیر اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ میری شادی پورے پاکستان کا خواب ہے، مجھے ڈولی میں بٹھانے کی ذمہ داری صحافی برادری کی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ آپ

مزید پڑھیں »

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ عمر ایوب نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا خط ٹوئٹ کر دیا جبکہ انہوں نے چیئرمین مرکزی فنانس بورڈ پی

مزید پڑھیں »

بجلی پاکستان میں62‘ سری لنکا25‘بھارت 21‘بنگلہ دیش 20‘ افغانستان15پاکستانی روپے یونٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان میں فی یونٹ بجلی62 روپے یونٹ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ بھارت میں بجلی کا ایک یونٹ اوسطاً 16سے 21روپے میں فراہم کیا جا رہا ہے۔ بنگلہ دیش میں بجلی کا ایک یونٹ پاکستانی روپے

مزید پڑھیں »

کراچی میں اتنی تعدادمیں میتیں کہاں سے آرہی ہیں؟ فیصل ایدھی نے بتادیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں گرمی اورلوڈشیڈنگ سے مرنےوالوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ایسے میں فیصل ایدھی کی جانب سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کے بیان نے کھلبلی مچا دی ہے۔ فیصل ایدھی کے مطابق ہمارے

مزید پڑھیں »

عزم استحکام آپریشن کی پالیسی جلد بازی میں نہیں آئی، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزير دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عزم استحکام آپریشن کی پالیسی جلد بازی میں نہں آئی، کچھ سیاسی جماعتیں اپنے سیاسی مفادات کےلیے اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے

مزید پڑھیں »

جعلی مارکیٹنگ پر مسابقتی کمیشن آف پاکستان میزان بیوریج کے خلاف تحقیقات کریگا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی جانب سے جعلی مارکیٹنگ پر جاری شوکاز نوٹس کے خلاف میزان بیوریجز پرائیویٹ لمیٹڈ کی دائر رٹ پٹیشن خارج کردی . تفصیلات کے مطابق آئین کے آرٹیکل 37(2) کے

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا 4 نکاتی گٹھ جوڑ طے پاگیا، مولانا فضل الرحمان نے تحریری ضمانت مانگ لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے درمیان سیاسی گٹھ جوڑ طے ہوگیا ہے، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے سیاسی اتحاد کے لیے پی ٹی آئی سے تحریری ضمانت

مزید پڑھیں »

موٹر بائیکس کی فراہمی کا منصوبہ ، طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب کے طلبا و طالبات کے لیے آسان اقساط پر موٹر بائیکس کی فراہمی کا منصوبہ، پنجاب حکومت نے طالبات کے لیے موٹر بائیکس کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت کو طلبا و طالبات کی جانب سے

مزید پڑھیں »