تبصروں کے بجائے فٹنس اور پرفارمنس پر توجہ دیں، بھارتی بورڈ کا روہت شرما کو واضح پیغام
نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان اور جارح مزاج بیٹر روہت شرما کو پیغام دیا ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے ہونے والی چہ مگوئیوں پر تبصروں کے بجائے فٹنس اور پرفارمنس پر توجہ مرکوز رکھیں۔