اسلام آباد (اوصاف نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اعلیٰ سطح کے غیر ملکی وفد کی آمد کے باعث 26 دسمبر کو اسلام آباد میں عام تعطیل ہوگی۔
مزید پڑھیں:یونیورسٹی آف لاہور میں طالب علم محمد اویس کا مبینہ خودکشی کا واقعہ، اہم پیشرفت




