Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

بلدیاتی انتخابات، امیدواروں کو لاکھوں روپے کا نقصان

اسلام آباد (اوصاف نیوز) اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے سے امیدواروں کو لاکھوں کا نقصان، 85 لاکھ 68 ہزار روپے کاغذات نامزدگی کی مد میں جمع کر لیے گئے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے 1125 وارڈز کے لیے 4 ہزار 284 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، کاغذات نامزدگی کے طور پر فی امیدوار 2 ہزار روپے کی ناقابل واپسی فیس وصول کی گئی، لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے نفاذ کے بعد تمام کاغذات نامزدگی ضائع ہو گئے۔
مزید پڑھیں‌:یورپی یونین کا ایران کے خلاف سخت فیصلہ

یہ بھی پڑھیں