
جنریٹر کے دھویں کے باعث اسرائیلی فوجی ہلاک
غزہ(نیوزڈیسک)غزہ کی ایک عمارت میں جنریٹر کے دھویں کے باعث ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے میں ایک عمارت کے کمرے میں جنریٹر کے دھویں کے باعث 19 سالہ اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا