حوالات میں بند مرغوں کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا
نوشہرہ(نیوزڈیسک)نوشہرہ کے تھانہ رسالپور میں 7 روز سے حوالات میں بند مرغوں کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔ عدالت نے تینوں مرغوں کو بحق سرکار ضبط کرکے محکمہ جنگلات وائلڈ لائف کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ لاکھوں روپے مالیت