راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری میچ کے دوران تیز بارش کے باعث میچ روک دیا گیا، جبکہ پچ کو بھی ڈھانپ لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری میچ کے دوران تیز بارش کے باعث میچ روک دیا گیا، جبکہ پچ کو بھی ڈھانپ لیا گیا ہے۔
راولپنڈی کے پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جاری تھا، کہ اسی دوران بارش شروع ہو گئی ہے۔
مزیدپڑھیں:احسن اقبال کوفیض آباد دھرنا معاہدے پر دستخط کرنے سے منع کیاتھا،شاہد خاقان عباسی
واضح رہے کہ راولپنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی 3 میچز ہوں گے جبکہ باقی 2 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

