Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

احسن اقبال کوفیض آباد دھرنا معاہدے پر دستخط کرنے سے منع کیاتھا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سا بق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ احسن اقبال کوفیض آباد دھرنا معاہدے پر دستخط کرنے سے منع کیاتھا۔

اے بی این نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے سا بق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ احسن اقبال کوفیض آباد دھرنا معاہدے پر دستخط کرنے سے منع کیاتھا۔

مزیدپڑھیں:پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

انہوں نے کہاکہ احسن اقبال کو کہا تھا دستخط کرنے کا کام آئی جی اور کمشنر کا ہوتا ہے۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ صبح اٹھا تو معاہدہ واٹس ایپ پر آیا ہوا تھا،معاہدے پر احسن اقبال کے دستخط تھے،احسن اقبال سے کہا آپ نے معاہدے پر دستخط کیوں کیے؟

یہ بھی پڑھیں