پنجاب حکومت کا ہزار وں اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان
لاہور(نیوزڈیسک)حکومت پنجاب نے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سکندر حیات نے گرمی کی چھٹیوں میں پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں 30 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان
