Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

September 10, 2024

نوشکی میں فائرنگ سے جے یو آئی(ف) کے رہنما ظہور بادینی جاں بحق

نوشکی (ویب ڈیسک )بلوچستان کے شہر نوشکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام(ف)کے رہنما میر ظہور بادینی جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نوشکی میں بوائز کالج کے قریب نامعلوم افراد نے جمعیت علمائے

مزید پڑھیں »

میکال ذوالفقار کو کس نے رشتہ ختم کرنے پرمجبور کیا؟

کراچی(شوبز ڈیسک)اداکار میکال دو دہائیوں سے ڈراموں پر راج کرنے والے پاکستان کے سپر اسٹاراداکار اور ماڈل ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے علاوہ کچھ بھارتی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ انہوں نے اپنے کیریئرکا آغاز بطور ماڈل کیا تھا

مزید پڑھیں »

کمپنی گوگل کو ویب ایڈ ٹیکنالوجی پر غیرقانونی اجارہ داری کے مقدمے کا سامنا

واشنگٹن(انٹرنیشنل‌ڈیسک)گوگل کو امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے ”ویب ایڈ ٹیکنالوجی“ پر غیر قانونی اجارہ داری پر مقدمے کا سامنا ہے، امریکہ میں سرچ انجن پر غیر قانونی اجارہ داری کے لیے گوگل کے خلاف فیصلے کے بعد ایک اور

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی ’سانحہ 10 ستمبر‘ کبھی نہیں بھولے گی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سانحہ 10 ستمبر کبھی نہیں بھولے گی۔ منگل کو گزشتہ رات پارلیمنٹ سے گرفتاری اور بعدازاں مقدمے سے ڈسچارج ہونے کے

مزید پڑھیں »

نواز شریف کا سیاسی محاذ پر متحرک ہونے کا فیصلہ، ملک گیر دورے کریں گے

لاہور(ویب‌ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے سیاسی محاذ پر متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا، سابق وزیراعظم بلوچستان سے چاروں صوبوں کے دورے کا آغاز کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی محاذ

مزید پڑھیں »

سینیٹ میں ہنگامہ، خاتون پی ٹی آئی سینیٹر نے گالی دیدی، رکنیت معطل

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک )سینیٹ اجلاس میں سینیٹر واوڈا کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی پر چئیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے فلک ناز چترالی کو معطل کردیا۔ اس حوالے سے فیصل واوڈا نے سینیٹ میں کہا کہ کھلے عام گالیاں چل

مزید پڑھیں »

ایک بٹن دبا کر کہیں منہ دکھانے لائق نہیں چھوڑوں گا، فیصل واوڈا کی پی ٹی آئی کو دھمکی

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک )سینیٹرفیصل واوڈا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بٹن دبا کر کہیں منہ دکھانے لائق نہیں چھوڑوں گا۔ سینٹ اجلاس میں تقریر کے دوران سینیٹر فیصل واوڈا نے پاکستان

مزید پڑھیں »

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف مقامات پر بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان، خطہ

مزید پڑھیں »