Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

نوشکی میں فائرنگ سے جے یو آئی(ف) کے رہنما ظہور بادینی جاں بحق

نوشکی (ویب ڈیسک )بلوچستان کے شہر نوشکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام(ف)کے رہنما میر ظہور بادینی جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق نوشکی میں بوائز کالج کے قریب نامعلوم افراد نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما پر فائرنگ کی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما میر ظہور بادینی جاں بحق ہو گئے۔
مزیدپڑھیں :میکال ذوالفقار کو کس نے رشتہ ختم کرنے پرمجبور کیا؟

یہ بھی پڑھیں